TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1660 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1660

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ حَدَّثَنَا حَفْصٌ اللَّيْثِيُّ قَالَ أَشْهَدُ عَلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ حَدَّثَنَا أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَمُعَاوِيَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عِمْرَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو التَّيَّاحِ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ

یوسف، حماد معنی بصری، عبدالوارث بن سعید، حفص لیثی، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت علی، ابن عمر، ابوہریرہ اور معاویہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حدیث عمران حسن صحیح ہے۔ ابوتیاح کا نام یزید بن حمید ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn reported that Allah’s Messengar forbade wearing golden rings. [Nisai 5202]

Permalink

See the full chapter: سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔