TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1670 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1670

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى فِي حَدِيثِهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ

محمد بن بشار، محمد بن یحیی، محمد بن عبداللہ انصاری، ثمامہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی پر تین سطریں نقش تھیں ایک محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، دوسری رسول، اور تیسری میں اللہ ہوا لکھا تھا محمد بن یحیی یہ حدیث نقل کرتے ہوئے تین سطروں کے الفاظ ذکر نہیں کرتے اس باب میں ابن عمر سے بھی حدیث منقول ہے حضرت انس کی حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas ibn MaaIik (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) made a ring of silver and inscribed thereon, ‘Muhammad Rasulullah’. Then he said, “Do not inscribe on it”.

Permalink

See the full chapter: انگوٹھی پر کچھ نقش کرانا