TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1684 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1684

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی وَزَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ وَهُوَ مَرْوَزِيٌّ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي تُمَيْلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ

محمد بن حمید رازی، ابوتمیلہ، فضل بن موسی، زید بن حباب، عبدالرحمن بن خالد، عبداللہ بن بریدہ، حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لباسوں میں قمیص سب سے زیادہ پسند تھی یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف عبدالمومنین بن خالد کی روایت سے جانتے ہیں وہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں اور یہ مروزی ہیں بعض حضرات نے اس حدیث کو ابوتمیلہ سے وہ عبدالمومن خالد سے وہ عبداللہ بن بریدہ سے وہ اپنی والدہ سے اور وہ ام سلمہ سے نقل کرتی ہیں میں نے امام بخاری سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ سے ابن بریدہ کی روایت زیادہ صحیح ہے اس میں ابوتمیلہ اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہیں۔

Sayyidah Umm Salamah said that of all clothing. Allah’s Messenger (SAW) liked to wear shirt most. [Abu Dawud 4025]

Permalink

See the full chapter: قمیص کے بارے میں