TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1695 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1695

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ نَعْلَاهُ لَهُمَا قِبَالَانِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال ہمام، قتادہ، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک کے دو تسمے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت ابن عباس اور ابوہریرہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Anas ibn Maalik said that the shoes of Allah’s Messenger (SAW) had two straps.

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک