TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1723 · Explanation of Eating

Jami' TirmidhiHadith 1723

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَلْعَقْ أَصَابِعَهُ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي فِي أَيَّتِهِنَّ الْبَرَکَةُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ سُهَيْلٍ وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ حَدِيثُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مِنْ الْمُخْتَلِفِ لَا يُعْرَفُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِهِ

محمد بن عبدالملک بن ابوشوارب، عبدالعزیز بن مختار، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اسے چاہے کہ انگلیاں چاٹ لے کیونکہ نہیں وہ جانتا کہ کس انگلی میں برکت ہے اس باب میں حضرت جابر، کعب بن مالک، اور انس سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف اسی سند یعنی سہیل کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When one of you eats, he must lick his fingers (after finishing), for, he does not know in which of them lies blessing.” [Muslim 2033]

Permalink

See the full chapter: انگلیاں چاٹنا