TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1760 · Explanation of Eating

Jami' TirmidhiHadith 1760

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الذِّرَاعُ وَکَانَتْ تُعْجِبُهُ فَنَهَسَ مِنْهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَعَائِشَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ وَأَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو حَيَّانَ اسْمُهُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدِ بْنِ حَيَّانَ وَأَبُو زَرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ اسْمُهُ هَرِمٌ

واصل بن عبدالاعلی، محمد بن فضل، ابوحیان تیمی، ابوزرعہ، ابن عمرو بن جریر، جابر، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گوشت پیش کیا گیا تو آپ کو اس کا بازو پیش کیا آپ کو وہ پسند تھا لہذا آپ نے اسے دانتوں سے نوچ کر کھایا اس باب میں ابن مسعود، عائشہ، عبداللہ بن جعفر، ابوعبیدہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے ابوحیان کا نام یحیی بن سعید بن حیان تیمی ہے اور ابوزرعہ بن عمرو بن جرید کا نام ھرم ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet (SAW) was presented some meat. He was given the foreleg which he liked much. He had a bite of it. [Bukhari 4712, Muslim 196 Ahmed 9629]

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کون ساگوشت پسند تھا