Jami' Tirmidhi — Hadith 1773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ فِي الصَّحْفَةِ يَعْنِي الدُّبَّائَ فَلَا أَزَالُ أُحِبُّهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَنَسٍ
محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پلیٹ میں کدو تلاش کرتے ہوئے دیکھا پس میں اس وقت سے کدو کو پسند کرتا ہوں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور کئی سندوں سے حضرت انس سے منقول ہے۔
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) said, ‘I found Allah's Messenger (SAW) picking up pumpkin from the dish. Since then I have not ceased to like pumpkin.” [Bukhari 5379, Muslim 2040 ,Abu Dawud 3782, Ahmed 13282] --------------------------------------------------------------------------------