TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1802 · Chapters on Drinking

Jami' TirmidhiHadith 1802

حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نَأْکُلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَمْشِي وَنَشْرَبُ وَنَحْنُ قِيَامٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَرَوَی عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْبَزَرِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَأَبُو الْبَزَرِيِّ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ عُطَارِدٍ

ابوسائب سلم بن جنادہ بن سلم کوفی، حفص بن غیاث، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں چلتے پھرتے اور کھڑے ہو کر کھایا پیا کرتے تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ یعنی عبیداللہ بن عمر کی نافع سے اور ان کی ابن عمر سے روایت سے عمران بن مدیر بھی یہ حدیث ابوبزری سے اور وہ ابن عمر سے نقل کرتے ہیں ابوبزری کا نام یزید بن عطارد ہے۔

Sayyidina lbn Umar said, “In the times of Allah’s Messenger we used to eat while walking about and drink while standing.” [Ibn e Majah 3301]

Permalink

See the full chapter: کھڑے ہو کر پینے کی اجازت