TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1850 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1850

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَخُونُهُ وَلَا يَکْذِبُهُ وَلَا يَخْذُلُهُ کُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ حَرَامٌ عِرْضُهُ وَمَالُهُ وَدَمُهُ التَّقْوَی هَا هُنَا بِحَسْبِ امْرِئٍ مِنْ الشَّرِّ أَنْ يَحْتَقِرَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَأَبِي أَيُّوبَ

عبید بن اسباط بن محمد قرشی، ہشام بن سعد، زید، ابن اسلم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے لہذا وہ اس کے ساتھ خیانت کا معاملہ نہ کرے۔ جھوٹ نہ بولے اور اسے اپنی مدد ونصرت سے محروم نہ کرے، ہر مسلمان کی دوسرے مسلمان پر عزت، ومال اور خون حرام ہے۔ تقوی یہاں ہے یعنی دل (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارہ کیا) ۔ کسی شخص کے برے ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A Muslim is the brother of a Muslim. So, he must not betray him, tell him lies or adandon him. Everything of a Muslim that is unlawful to another Muslim includes his honour, his property and his blood. Taqwa is here (in the heart). It is enough to know a man is evil when he belittles his brother, Muslim.’ [Ahmed 8109]

Permalink

See the full chapter: مسلمان کی مسلمان پر شفقت