TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1881 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1881

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي طَرِيقٍ إِذْ وَجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ فَأَخَّرَهُ فَشَکَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَرْزَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي ذَرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، مالک بن انس، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے کانٹے دار شاخ دیکھی اس نے اسے ہٹایا اللہ اسے اس کی جزا دے گا۔ اور اس کو بخش دے گا اس باب میں حضرت ابوبرزہ، ابن عباس، اور ابوذر سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that the Prophet said, “A man who walks on the road finds a thorny branch and puts it away. Allah will reward him for that and forgive him.” [Bukhari 652]

Permalink

See the full chapter: راستہ میں سے تکلیف دہ چیز ہٹانا