TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1885 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1885

حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَالِبٍ الْحُدَّانِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَصْلَتَانِ لَا تَجْتَمِعَانِ فِي مُؤْمِنٍ الْبُخْلُ وَسُوئُ الْخُلُقِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ صَدَقَةَ بْنِ مُوسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

ابوحفص عمرو بن علی، ابوداؤد، صدقہ بن موسی، مالک بن دینار، عبداللہ بن غالب حدانی، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی مومن میں یہ دو خصلتیں جمع نہیں ہو سکتیں۔ بخل اور بداخلاقی۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف صدقہ بن موسیٰ کی روایت سے پہچانتے ہیں۔

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that Allah’s Messenger said, “There are two characteristics that cannot be associated with a Believer, miserliness and evil manners.”

Permalink

See the full chapter: بخل کے بارے میں