TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1926 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1926

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ اللَّيْثِ الْکُوفِيُّ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ شَيْئٍ يُوضَعُ فِي الْمِيزَانِ أَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ وَإِنَّ صَاحِبَ حُسْنِ الْخُلُقِ لَيَبْلُغُ بِهِ دَرَجَةَ صَاحِبِ الصَّوْمِ وَالصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوکریب، قبیصہ بن لیث، مطرف، عطاء، ام درداء، حضرت ابودرداء سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی عمل نہیں یعنی قیامت کے دن حساب وکتاب کے وقت۔ بے شک خوش اخلاق آدمی اچھے اخلاق کے ذریعے روزہ دار اور نمازی کا درجہ پالیتا ہے۔ یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔

Sayyidina Abu Darda (RA) reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “Nothing of what is put in the scale is heavier than good manners. And, the good mannered person will attain the rank of the person who keeps fast and offers salah.” [Ahmed 28587]

Permalink

See the full chapter: اچھے اخلاق