TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1954 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1954

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ کَانَ إِذَا اشْتَهَاهُ أَکَلَهُ وَإِلَّا تَرَکَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو حَازِمٍ هُوَ الْأَشْجَعِيُّ الْکُوفِيُّ وَاسْمُهُ سَلْمَانُ مَوْلَی عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ

احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، سفیان، اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا اگر جی چاہتا تو کھا لیتے، ورنہ چھوڑ دیتے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابوحازم اشجعی ہیں۔ ان کا نام سلمان ہے اور وہ عزہ اشجعیہ کے مولی ہیں۔

Sayyidina Abu Huraira reported that Allah’s Messenger never found fault with food. If he had an appetite, he ate it otherwise he did not touch it. [Bukhari 3563, Muslim 2064]

Permalink

See the full chapter: نعمت میں عیب جوئی ترک کرنا