TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1987 · Statement on Medicine

Jami' TirmidhiHadith 1987

حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا شَيْئَ فِي الْهَامِ وَالْعَيْنُ حَقٌّ

ابوحفص عمرو بن علی یحیی بن کثیر، ابوغسان عنبری، علی بن مبارک، یحیی بن کثیر، حضرت حیة بن حابس تمیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہام (ایک پرندہ جس سے عرب بدفالی لیتے تھے) کوئی چیز نہیں لیکن نظر لگ جانا صحیح ہے۔

Sayyidina Habis Tamim (RA) reported having heard Allah’s Messenger (SAW) say, “There is nothing in ham (as the Arabs wrongly attach to it), but the (evil) eye is a fact.”

Permalink

See the full chapter: نظر لگ جانا حق ہے اور اس کے لیے غسل کرنا