Jami' Tirmidhi — Hadith 2013
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّکُّونِيُّ عَنْ مُوسَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتُمْ عَلَی الْمَرِيضِ فَنَفِّسُوا لَهُ فِي أَجَلِهِ فَإِنَّ ذَلِکَ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَيُطَيِّبُ نَفْسَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن سعید، اشج عقبہ بن خالد سکونی، موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کسی مریض کے پاس عیادت کے لیے جاؤ تو اس کی درازی عمر کے لیے دعا کیا کرو۔ یہ تقدیر کو تو نہیں بدلتی لیکن اس کے (یعنی مریض کے) دل کو خوش کرتی ہے۔ یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that Allah’s Messenger said, ‘When you go to a patient, pray for his long life. That, indeed, does not avert the decree in any way but, of course, it cheers up the patient.” [Ibn Majah 1438]