TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2027 · Chapters on Obligations

Jami' TirmidhiHadith 2027

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ خَرَشَةَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ جَائَتْ الْجَدَّةُ إِلَی أَبِي بَکْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا قَالَ فَقَالَ لَهَا مَا لَکِ فِي کِتَابِ اللَّهِ شَيْئٌ وَمَا لَکِ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئٌ فَارْجِعِي حَتَّی أَسْأَلَ النَّاسَ فَسَأَلَ النَّاسَ فَقَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَاهَا السُّدُسَ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ هَلْ مَعَکَ غَيْرُکَ فَقَامَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ فَأَنْفَذَهُ لَهَا أَبُو بَکْرٍ قَالَ ثُمَّ جَائَتْ الْجَدَّةُ الْأُخْرَی إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا فَقَالَ مَا لَکِ فِي کِتَابِ اللَّهِ شَيْئٌ وَلَکِنْ هُوَ ذَاکَ السُّدُسُ فَإِنْ اجْتَمَعْتُمَا فِيهِ فَهُوَ بَيْنَکُمَا وَأَيَّتُکُمَا خَلَتْ بِهِ فَهُوَ لَهَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ بُرَيْدَةَ وَهَذَا أَحْسَنُ وَهُوَ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ

انصاری، معن، مالک، ابن شہاب، عثمان بن اسحاق، بن خرشہ، حضرت قبیصہ بن ذویب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دادی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور اس نے اپنے حصہ کی میراث کا مطالبہ کیا آپ نے فرمایا اللہ کی کتاب میں تمہارے لیے کچھ نہیں۔ سنت رسول کے مطابق بھی تمہارے لیے کچھ نہیں۔ تم واپس چلی جاؤ۔ میں صحابہ کرام سے پوچھوں گا۔ پس حضرت ابوبکر نے صحابہ کرام سے پوچھا۔ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دادی کو چھٹا حصہ دلایا۔ حضرت ابوبکر نے پوچھا تمہارے ساتھ کوئی اور بھی ہے۔ اس پر حضرت محمد بن مسلمہ نے کھڑے ہوئے اور وہی بات کہی جو مغیرہ فرما چکے تھے۔ پس حضرت ابوبکر نے اس عورت کو چھٹا حصہ دے دیا۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر ایک عورت حضرت عمر کے پاس آئی اور اپنی میراث طلب کی۔ حضرت عمر نے فرمایا تمہارے لیے قرآن میں کوئی حصہ مقرر نہیں۔ بس یہی چھٹا حصہ ہے۔ اگر تم دونوں وارث ہو تو یہ دونوں کے لیے مشترکہ ہوگا اور اگر کوئی اکیلی ہوگی تو یہ چھٹا حصہ اسی کا ہوگا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابن عیینہ کی روایت سے یہ زیادہ صحیح ہے۔ اس باب میں حضرت بریدہ سے بھی روایت منقول ہے۔

Ansari reported from Man from Malik from ibn Shihab, from Uthman ibn Ishaq ibn Kharashah, from Qabisah ibn Zuwayb who narrated; a grandmother came to Abu Bakr (RA) and asked for her inheritance. He said to her, “There is nothing for you in the Book of Allah and nothing for you in the Sunnah of Allah’s Messenger. So, return to me while I enquire from the people”. Mughirah ibn Shu’bah (RA) said, ‘1 witnessed Allah’s Messenger (SAW) give her one-sixth”. He asked, “Is there anyone else with you?” So, Muhammad ibn Muslamah stood up and said like what Mughirah ibn Shu’bah (RA) had said. So, he implemented it for her. The narrator went on to report that the other grandmother came to Umar ibn Khattab (RA) and asked him for her inheritance. He said, “There is nothing in Allah’s Book for you except that one-sixth, so if you join together in it, it is between both of you. And if either of you singles herself for it then it is for her.”

Permalink

See the full chapter: دادی، نانی کی میراث،