Jami' Tirmidhi — Hadith 2201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ وَعِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ نُبِّئْتُ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِهِ لَهُمْ الْبُشْرَی فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا قَالَ هِيَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْمُؤْمِنُ أَوْ تُرَی لَهُ قَالَ حَرْبٌ فِي حَدِيثِهِ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
محمد بن بشار، ابوداؤد، حرب بن شداد وعمران قطان، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے عبادہ بن صامت سے یہ خبر ملی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد (لَهُمْ الْبُشْرَی فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا) کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ مومن کا اچھا خواب ہے جسے وہ دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے حرب اپنی حدیث میں کہتے ہیں کہ ہم سے یحیی نے بیان کیا ہے یہ حدیث حسن ہے
Sayyidina Ubadah ibn Samit (RA) reported that he asked Allah’s Messenger (SAW) about Allah’s words: 'For them are glad tidings in the life of this world.' (10: 64) He said, ‘This is a good dream that a Muslim sees or is shown." [Ahmed 22750] --------------------------------------------------------------------------------