Jami' Tirmidhi — Hadith 2207
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أُرَاهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَذَبَ فِي حُلْمِهِ کُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَقْدَ شَعِيرَةٍ
محمود بن غیلان، ابواحمد زبیر، سفیان، عبدالاعلی، ابوعبدالرحمن، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کو گرہ لگانے کا حکم دیا جائے گا
It is reported on the authority of Sayyidina Ali (RA), the narrator thought that he reported from the Prophet (SAW) that if anyone lies while describing his dream, then he will be charged on the Day of Resurrection to tie a knot to a seed of barley”. [Ahmed 568]