TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2209 · Explanation of Dreams

Jami' TirmidhiHadith 2209

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ إِذْ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْعِلْمَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي بَکْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ وَخُزَيْمَةَ وَالطُّفَيْلِ بْنِ سَخْبَرَةَ وَأَبِي أُمَامَةَ وَجَابِرٍ قَالَ حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، لیث، عقیل، زہری، حمزه بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں سو رہا تھا کہ ایک دودھ کا پیالہ لایا گیا میں نے اس میں سے پیا اور جو باقی بچا وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دے دیا صحابہ کرام نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی کیا تعبیر ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علم اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ابوبکرہ، ابن عباس، عبداللہ بن سلام، خزیمہ، طفیل بن سنجرہ، سمرہ، ابوامامہ اور جابر سے بھی احادیث منقول ہیں ابن عمر کی حدیث صحیح ہے

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “While I was asleep, a bowl of milk was brought to me. I drank from it. Then I gave what remained to Umar (RA) ibn Khattab’. (His sahabah (RA) asked, “so, what is your interpretation of it, O Messenger of Allah, (SAW)'? He said, “Knowledge”. [Bukhari 82]

Permalink

See the full chapter: باب