TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2235 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2235

حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْفَلَّاسُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِکْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَکَيْتُمْ کَثِيرًا هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ابوحفص عمرو بن علی، عبدالوہاب ثقفی، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگ وہ کچھ جان جاؤ جو میں جانتا ہوں تو تم لوگوں کی ہنسی میں کمی اور رونے میں کثرت پیدا ہو جائے یہ حدیث صحیح ہے

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah;s Messenger (SAW) said, “If you know that which I know then you would certainly laugh little and weep much” [ Bukhari 6485, Ahmed 9583]

Permalink

See the full chapter: نبی کا فرمان کہ اگر تم لوگ وہ کچھ جان لو جو کچھ میں جانتا ہوں توہنسنا کم کر دو