TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2252 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2252

حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ قَالَ فَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَسَائَ عَمَلُهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوحفص عمرو بن علی، خالد بن حارث، شعبة، سعید، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سے روایت بہتر شخص کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا پھر سوال کیا کون سا شخص برا ہے آپ نے فرمایا جس کی عمر لمبی اور عمل برا ہو یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Bakrah (RA) reported that a man asked, “O Messenger of Allah, who is the best of men?” He said, “He who has long life and performs good deeds.” He asked, “And, which of them is worst?” He said, “He who has a long life and whose deeds are evil.” [Ahmed 20437]

Permalink

See the full chapter: دنیا کی محبت اور اس کے متعلق غمگین ہونا