TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2287 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2287

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ قِيلَ لَهُ أَکَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيَّ يَعْنِي الْحُوَّارَی فَقَالَ سَهْلٌ مَا رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيَّ حَتَّی لَقِيَ اللَّهَ فَقِيلَ لَهُ هَلْ کَانَتْ لَکُمْ مَنَاخِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا کَانَتْ لَنَا مَنَاخِلُ قِيلَ فَکَيْفَ کُنْتُمْ تَصْنَعُونَ بِالشَّعِيرِ قَالَ کُنَّا نَنْفُخُهُ فَيَطِيرُ مِنْهُ مَا طَارَ ثُمَّ نُثَرِّيهِ فَنَعْجِنُهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ

عبداللہ بن عبدالرحمن بن عبیداللہ بن عبدالمجید حنفی، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے کسی نے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی میدہ کھایا حضرت سہل نے جواب دیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی بھر میدہ نہیں دیکھا پھر پوچھا کیا گیا عہد نبوی میں آپ لوگوں کے پاس چھلنیاں ہوا کرتی تھیں آپ نے فرمایا نہیں عرض کیا گیا تو پھر جو کے آٹے کو کس طرح چھانتے تھے انہوں نے فرمایا ہم اسے پھونک مارتے جو اڑنا ہوتا اڑ جاتا پھر باقی میں پانی ڈال کر گوندھ لیتے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس حدیث کو مالک بن انس نے ابوحازم سے نقل کیا ہے

Sayyidina Sahl ibn Sad was asked whether Allah’s Messenger (SAW) ever ate white flour and he said “Allah’s Messenger did not see white flour till he met Allah.” He was asked “Did you have a sieve in the Prophet’s times?” He said, “We did not have a sieve (in his times).” He was asked. “Then how did you sift barley flour?” He said, “We used to blow, so what had to blow off below away and we poured water on the rest and kneaded the mixture.” [B5413, Ibn e Majah3335] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن