Jami' Tirmidhi — Hadith 2300
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ عَلَی دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُکُمْ مَنْ يُخَالِلُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
محمد بن بشار، ابوعامر و ابوداؤد، زہیر بن محمد، موسیٰ بن وردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اپنے دوست کے دین پر ہے پس تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے یہ حدیث حسن غریب ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A man is on the religion of his friend, so let each of you observe whom he be friends.” [Ahmed 8034, Abu Dawud 833]