TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2317 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2317

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَحْثُوَ فِي أَفْوَاهِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ

محمد بن عثمان کوفی، عبیداللہ بن موسیٰ سالم خیاط، حسن، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈالیں یہ حدیث حضرت ابوہریرہ کی روایت سے غریب ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) said, “Allah’s Messenger (SAW) commanded us to the pour dust in the mouths of those who praise.”

Permalink

See the full chapter: تعریف کر نے اور تعریف کرانے والوں کی برائی