Jami' Tirmidhi — Hadith 2366
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي حَوْضِي مِنْ الْأَبَارِيقِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
محمد بن یحیی، بشربن شعیب بن ابی حمزة، ان کے والد، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے حوض میں آسمان کے ستاروں کے برابر صراحیاں ہیں یہ حدیث اسی سند سے حسن صحیح ہے
Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “In my pond there with be pitchers numerous as the stars in heaven.” [Ahmed 13352, Bukhari 5680, Muslim 2303]