TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2452 · Description of Paradise

Jami' TirmidhiHadith 2452

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَّةِ مِائَةُ دَرَجَةٍ مَا بَيْنَ کُلِّ دَرَجَتَيْنِ مِائَةُ عَامٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عباس عنبری، یزید بن ہارون، شریک، محمد بن جعادة، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں اور ہر درجے کے درمیان سو برس کا فاصلہ ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There are a hundred ranks in Paradise, between every two ranks there is a distance of a hundred years.”

Permalink

See the full chapter: جنت کے درجات کے متعلق