TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2558 · Explanation of Faith

Jami' TirmidhiHadith 2558

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَکِيمِ بْنُ مَنْصُورٍ الْوَاسِطِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِتَالُ الْمُسْلِمِ أَخَاهُ کُفْرٌ وَسِبَابُهُ فُسُوقٌ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، عبدالحکیم بن منصور واسطی، عبدالملک بن عمیر، عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کا اپنے مسلمان بھائی کو قتل کرنا کفر ہے اور اسے گالی دینا فسق (گناہ) ہے۔ اس باب میں حضرت سعد اور عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود کی حدیث حسن صحیح ہے اور کئی سندوں سے حضرت عبداللہ بن مسعود ہی سے منقول ہے۔

Sayyidina Abdullah Ibn Mas’ud (RA) (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “To kill a Muslim brother is to become a disbeliever and to abuse him is a sin.” [Nisai 4114,Ahmed 3957]

Permalink

See the full chapter: اس کے متعلق کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے