TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2583 · Statement on Knowledge

Jami' TirmidhiHadith 2583

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

ابوہشام رفاعی، ابوبکر بن عیاش، عاصم، زر، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے میری طرف جھوٹ منسوب کیا وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ تیار کرے۔

Sayyidina Abdullah (RA) reported that Allah’s Messeenger (SAW) said, “If anyone attributes falsehood to me knowingly then let him occupy his seat in the Fire.” [Ahmed 3801]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنا بہت بڑا گناہ ہے