Jami' Tirmidhi — Hadith 2653
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ هَلْ کَانَتْ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
سوید، عبد اللہ، ہمام، حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں مصافحہ کرنے کا رواج تھا حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں یہ حدیث حسن ہے۔
Qatadah reported that he asked Sayyidina Anas (RA) ibn Malik “Was the handshake observed by the sahabah”? He said, “Yes.” [Bukhari 6263]