TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2665 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2665

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَخِيهِ عِيسَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا عَطَسَ أَحَدُکُمْ فَلْيَقُلْ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَی کُلِّ حَالٍ وَلْيَقُلْ الَّذِي يَرُدُّ عَلَيْهِ يَرْحَمُکَ اللَّهُ وَلْيَقُلْ هُوَ يَهْدِيکُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَکُمْ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبة، ابن ابی لیلی، حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو" الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَی کُلِّ حَالٍ" کہے (یعنی ہر حال میں اللہ کا شکر ہے) اسے جواب دینے والا "يَرْحَمُکَ اللَّهُ" کہے اور پھر چھینکنے والا کہے "يَهْدِيکُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَکُمْ " یعنی اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کرے۔

Sayyidina Abu Ayyub (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When one of you sneezes, let him say: ‘alhamdulillah ala kullihaal’ and let him who responds say: ‘yarha-makAllah.’ The sneerzer should say: ‘YahdikumuUa-hu wa yuslihu bealakum.” [Ahmed 23616, Ibn e Majah 3715]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ چھینکنے والے کے جواب میں کیا کہا جائے