TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2669 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2669

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا عَطَسَ غَطَّی وَجْهَهُ بِيَدِهِ أَوْ بِثَوْبِهِ وَغَضَّ بِهَا صَوْتَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن وزیر واسطی، یحیی بن سعید، محمد بن عجلان، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب چھینک آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چہرہ مبارک کو ہاتھوں سے یا کسی کپڑے سے ڈھانپ لیتے اور آواز پست کرتے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that when the Prophet (SAW) sneezed, he covered his face with his hand or with his garment and thereby suppressed its sound. [Abu Dawud 5029]

Permalink

See the full chapter: چھینک کے وقت آواز پست رکھنے اور چہرہ ڈھانکنے کے متعلق