TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2677 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2677

حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّ رَجُلًا قَعَدَ وَسْطَ حَلْقَةٍ فَقَالَ حُذَيْفَةُ مَلْعُونٌ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ أَوْ لَعَنَ اللَّهُ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو مِجْلَزٍ اسْمُهُ لَاحِقُ بْنُ حُمَيْدٍ

سوید، عبد اللہ، شعبة، قتادة، حضرت ابومجلز رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص حلقہ کے درمیان بیٹھا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول کے مطابق حلقے کے درمیان بیٹھنے والا ملعون ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابومجلز کا نام لاحق بن حمید ہے۔

Abu Mijlaz reported that a man sat in the center of a circle (of men). Hudhaifa (RA) said to him, “He who sits in the centre of a circle si accursed by the tongue of Muhammad or cursed by Allah through the tongue ot Muhammad.’ [Abu Dawud 4826]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر بیٹھنا مکروہ ہے