TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2700 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2700

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفُجَائَةِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَصْرِفَ بَصَرِي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرٍو اسْمُهُ هَرِمٌ

احمد بن منیع، ہشیم، یونس بن عبید، عمرو بن سعید، ابوزرعة بن عمرو بن جریر، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی (عورت) پر اچانک نظر پڑ جانے کا حکم پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نگاہ پھیر لو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔، اور ابوزرعہ کا نام ہرم ہے۔

Sayyidina Jarir ibn Abdullah (RA) said that he asked Allah’s Messenger (SAW) about a sudden gaze. He commanded him to turn away his sight. [Ahmed 19218,Muslim 2159,Abu Dawud 21481

Permalink

See the full chapter: اچانک نظر پڑجانے کے بارے میں