TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2714 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2714

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثٌ لَا تُرَدُّ الْوَسَائِدُ وَالدُّهْنُ وَاللَّبَنُ الدُّهْنُ يَعْنِي بِهِ الطِّيبَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ وَهُوَ مَدَنِيٌّ

قتیبہ ، ابن ابی فدیک، عبداللہ بن مسلم، مسلم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین چیزوں سے انکار نہیں کیا جاتا تکیہ، خوشبو اور دودھ۔ یہ حدیث غریب ہے اور عبداللہ بن مسلم کے بیٹے جندب کے بیٹے اور مدینی ہیں۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Three things are not refused: a pillow, scent and milk.”

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ خوشبو سے انکار کرنا مکروہ ہے