TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2726 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2726

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي عُذْرَةَ وَکَانَ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی الرِّجَالَ وَالنِّسَائَ عَنْ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ فِي الْمَيَازِرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَإِسْنَادُهُ لَيْسَ بِذَاکَ الْقَائِمِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمة، عبداللہ بن شداداعرج، ابوعذرة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں اور عورتوں کو حمام میں جانے سے منع فرمایا لیکن بعد میں مردوں کو تہند باندھ کر جانے کی اجازت دے دی۔ اس حدیث کو ہم صرف حماد بن سلمہ کی روایت سے جانتے ہیں اور اس کی سند قوی نہیں۔

Sayyidah Aisha (RA) said that the Prophet (SAW) forbade men and women to go to public baths. Later, he permitted men to go there but not without their lower garments. [Abu Dawud 4009, Ibn e Majah 3749]

Permalink

See the full chapter: حمام میں جانے کے بارے میں