TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2732 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2732

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمِيثَرَةِ وَعَنْ الْجِعَةِ قَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ وَهُوَ شَرَابٌ يُتَّخَذُ بِمِصْرَ مِنْ الشَّعِيرِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، ہبیرة بن یریم، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے، ریشمی کپڑا پہننے، ریشمی زین پوش اور جعہ سے منع فرمایا۔ ابوالاحوص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جعہ مصر کی ایک شراب جو جو سے بنتی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ali (RA) ibn Abu Talib reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade wearing a ring of gold, silk garments and garments decorated with silk and he forbade drinking jiah. Abul Ahwas said that ji’ah is wine prepared in Egypt with barley. [Ahmed 722, Abu Dawud 4051, Ibn e Majah 3654,Nisai 5176] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: کسم کے رنگے ہوئے کپڑے کی مردوں کے لے ممانعت