TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2763 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2763

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَخْنَعُ اسْمٍ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ تَسَمَّی بِمَلِکِ الْأَمْلَاکِ قَالَ سُفْيَانُ شَاهَانْ شَاهْ وَأَخْنَعُ يَعْنِي وَأَقْبَحُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب برے نام والا وہ شخص ہوگا جس کا نام ملک الاملاک ہوگا۔ سفیان کہتے ہیں یعنی شہنشاہ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اخنع کے معنی سب سے زیادہ برے کے ہیں۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported from the Prophet (SAW) in a marfu manner, “The worst of the names in the sight of Allah on the Day of Resurrection is of a man named ‘king of kings’. Sufyan said, “It means Shahinshah.” [Ahmed 7333,Bukhari 6206,Muslim 2143,Abu Dawud 4961,Ahmed 4692]

Permalink

See the full chapter: مکروہ ناموں کے متعلق