TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2768 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2768

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ مَا يَدُلُّ عَلَی کَرَاهِيَةِ أَنْ يُکَنَّی أَبَا الْقَاسِمِ

حسن بن علی خلال، یزید بن ہارون، حمید، انسیہ حدیث حسن بن علی بن خلال، یزید بن ہارون سے وہ حمید سے وہ انس اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں۔ اس حدیث سے ابوقاسم کنیت رکھنے کی کراہت معلوم ہوتی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ کسی کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام اور کنیت جمع کرکے رکھنا مکروہ ہے