TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2854 · Statement on Recitation

Jami' TirmidhiHadith 2854

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ عَنْ عُتْبَةَ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ هَلْ تَسْتَطِيعُ رَبَّکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ رِشْدِينَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَرِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ وَالْأَفْرِيقِيُّ يُضَعَّفَانِ فِي الْحَدِيثِ

ابوکریب، رشدین بن سعد، عبدالرحمن بن زیاد بن انعم، عتبة بن حمید، عبادة بن نسی، عبدالرحمن بن غنم، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا (هَلْ تَسْتَطِيعُ رَبَّکَ) یعنی کیا تم اپنے رب سے مانگنے کی طاقت رکھتے ہو۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف رشدین کی روایت سے جانتے ہیں اور یہ ضعیف ہیں پھر عبدالرحمن بن زیاد افریقی بھی ضعیف ہیں، لہذا اس کی سند ضعیف ہے۔

Sayyidina Mu’adh ibn Jabal (RA) reported that the Prophet (SAW) recited: ‘hal tastatee’u rabbaka’ instead of ‘hal yastatee’u rabbuka’ (Al-Quran 5:112) --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: قرائت کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب