TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2865 · Statement on Recitation

Jami' TirmidhiHadith 2865

حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ وَالْفَضْلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ وَتَرَی النَّاسَ سُکَارَی وَمَا هُمْ بِسُکَارَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَلَا نَعْرِفُ لِقَتَادَةَ سَمَاعًا مِنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مِنْ أَنَسٍ وَأَبِي الطُّفَيْلِ وَهَذَا عِنْدِي مُخْتَصَرٌ إِنَّمَا يُرْوَی عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّکُمْ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ وَحَدِيثُ الْحَکَمِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عِنْدِي مُخْتَصَرٌ مِنْ هَذَا الْحَدِيثِ

ابوزرعة، فضل بن ابی طالب وغیر واحد، حسن بن بشر، حکم بن عبدالملک، قتادة، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت اس طرح پڑھی ( وَتَرَى النَّاسَ سُكٰرٰي وَمَا هُمْ بِسُكٰرٰي) 22۔ الحج : 2) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ حکم بن عبدالملک قتادہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ ہمیں قتادہ کے ابوطفیل رضی اللہ عنہ اور انس رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی صحابی سے سماع کا علم نہیں اور یہ روایت مختصر ہے۔ اس کی صحیح سند اس طرح ہے کہ قتادہ حسن سے اور وہ عمران بن حصین سے نقل کرتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی (يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّکُمْ) 4۔ النساء : 1) میرے خیال میں یہ حدیث اس حدیث سے مختصر ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) reported that the Prophet (SAW) recited the verse 22:2 (of surah al-Hajj) thus: { وَتَرَى النَّاسَ سُكَارَى وَمَا هُمْ بِسُكَارَى } [Bukhari 4741]

Permalink

See the full chapter: قرائت کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب