TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2884 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 2884

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ صَلَّيْنَا خَلْفَ الْمَقَامِ فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبد بن حمید، حجاج بن منہال، حماد بن سلمة، حمید، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کاش کہ ہم مقامِ ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھتے، چنانچہ یہ آیت نازل ہوئی " وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰه مَ مُصَلًّى" 2۔ البقرۃ : 125) (مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ مقرر کرو) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Anas (RA) narrated that Umar (RA) ibn Khattab yearned, “O Messenger of Allah (SAW) ! Would that we prayed behind the Station of Ibrahim.” So the verse was revealed: “And take ye the station of Abraham as a place of prayer.” (2 : 125)

Permalink

See the full chapter: باب سورت بقرہ کے متعلق