TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2947 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 2947

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَبَائِرُ الْإِشْرَاکُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ أَوْ قَالَ الْيَمِينُ الْغَمُوسُ شَکَّ شُعْبَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبة، فراس، شعبی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کبیرہ گناہ یہ ہیں۔ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی یا فرمایا جھوٹی قسم کھانا۔ (یہ شعبہ کا شک ہے۔) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) repoted from the Prophet (SAW) that he said, “The major sins are to associate something with Allah and to disobey parents” or, he said, “A false oath.” Shu’bah was in doubt (about it). [Ahmed 690, 675,Nisai 4017]

Permalink

See the full chapter: باب سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں