TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3008 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3008

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُسَمِّهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ عَلَی الْمِنْبَرِ وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ قَالَ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَلَا إِنَّ اللَّهَ سَيَفْتَحُ لَکُمْ الْأَرْضَ وَسَتُکْفَوْنَ الْمُؤْنَةَ فَلَا يَعْجِزَنَّ أَحَدُکُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ رَوَاهُ أَبُو أُسَامَةَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَحَدِيثُ وَکِيعٍ أَصَحُّ وَصَالِحُ بْنُ کَيْسَانَ لَمْ يُدْرِکْ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ وَقَدْ أَدْرَکَ ابْنَ عُمَرَ

احمد بن منیع، وکیع، اسامة بن زید، صالح بن کیسان، ایک آدمی، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر یہ آیت پڑھی (وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْ تَ طَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ) 8۔ الانفال : 60) (اور ان سے لڑنے کے لئے جو کچھ (سپاہیانہ) قوت اور پلے ہوئے گھوڑوں سے جمع کر سکو سو تیار رکھو) پھر آپ نے تین مرتبہ فرمایا جان لوگ کہ قوت سے مراد تیر چلانا ہے۔ جان لو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں زمین پر فتوحات عطا کرے گا۔ پھر تم لوگ محنت ومشقت سے محفوظ ہوگے۔ لہذا تیر اندازی میں سستی نہ کرنا۔ بعض راوی یہ حدیث اسامہ بن زید سے وہ صالح بن کیسان سے اور وہ عقبہ بن عامر سے نقل کرتے ہیں۔ اور یہ زیادہ صحیح ہے۔ صالح بن کیسان نے عقبہ بن عامر کو نہیں پایا۔ البتہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کو پایا ہے۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir reported that Allah’s Messenger (SAW) recited this verse from his pulpit: "And make ready against them whatever you can to the power." (8:60) He said, “Power is to shoot arrows.” He said this three times. Then he said, “Know that Allah will soon give you victories on land and you will be free of labour and toil. So let not any of you keep away from shooting arrows.” [Ahmed 17437, Muslim 1917, Abu Dawud 2514, Ibn e Majah 2813]

Permalink

See the full chapter: باب تفیسر سورت انفال