TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3033 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3033

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ وَعَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ذَکَرَ أَحَدُهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَکَرَ أَنَّ جِبْرِيلَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ يَدُسُّ فِي فِي فِرْعَوْنَ الطِّينَ خَشْيَةَ أَنْ يَقُولَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَيَرْحَمَهُ اللَّهُ أَوْ خَشْيَةَ أَنْ يَرْحَمَهُ اللَّهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمد بن عبدالاعلی صنعانی، خالد بن حارث، شعبة، عدی بن ثابت وعطاء بن سائب، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما میں سے ایک روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام فرعون کے منہ مٹی ڈالتے تھے تاکہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ نہ کہہ سکے اور اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہ کر دیں۔ یا فرمایا کہ اس خوف سے کہ اللہ کی رحمت اسے گھر نہ لے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Jibril put mud in Pharaoh’s mouth that he might not say "La ilaha illa Allah" and thus get Allah to show mercy to him.” - Or, he said, “I fear He may be merciful to him.” [Ahmed 2144] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب تفسیر سورت یونس