TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3060 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3060

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ قُرَشِيٌّ کُوفِيٌّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْهُودًا قَالَ تَشْهَدُهُ مَلَائِکَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِکَةُ النَّهَارِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَی عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

عبید بن اسباط بن محمد قرشی کوفی، ان کے والد، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (وَقُرْاٰنَ الْفَجْرِ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا ) 17۔ اسراء : 78) (بے شک قرآن پڑھنا فجر کا ہوتا ہے روبرو۔ ) کی تفسیر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر رات اور دن کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور علی بن مسہر اسے اعمش سے وہ ابوصالح سے وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور وہ ابوسعید رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نقل کرتے ہیں۔ علی بن حجر نے بواسطہ مسہر اور اعمش سے اسی طرح ذکر کیا ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported the Prophet’s (SAW) explanation of the words of Allah: "And the recital of the Quran at dawn surely the recital of the Quran at dawn is witnessed."(17: 78) (He said,) The angels of the night and the angels of the day witness it.’ [Ahmed 10139, Ibn e Majah 670]

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت بنی اسرائیل