TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3100 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3100

حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سَعِيدِ بْن يَزِيدَ أَبِي شُجَاعٍ عَنْ أَبِي السَّمْحِ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُمْ فِيهَا کَالِحُونَ قَالَ تَشْوِيهِ النَّارُ فَتَقَلَّصُ شَفَتُهُ الْعَالِيَةُ حَتَّی تَبْلُغَ وَسَطَ رَأْسِهِ وَتَسْتَرْخِي شَفَتُهُ السُّفْلَی حَتَّی تَضْرِبَ سُرَّتَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

سوید بن نضر، عبد اللہ، سعید بن یزید ابی شجاع، ابوالسمح، ابوالہیثم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( وَهُمْ فِيْهَا كٰلِحُوْنَ) 23۔ المؤمنون : 104) (اور وہ اس میں بدشک ہو رہے ہوں گے۔ کی تفسیر میں فرمایا کہ آگ اسے اس طرح بھون دے گی کہ اس کا اوپر کا ہونٹ سکڑ کر سر کے درمیان پہنچ جائے گا اور نچلا ہونٹ لٹک کر ناف کو چھونے لگے گا۔ یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔

Saryidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet 3i -L explained the verse: "While they shall be glum therein." (23 : 104) He said, “The fire will roast him, and his upper lip will shrink till it comes to the middle of this head and his lower lip will dangle till it touches his navel.”(22: 39-40) --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: سورئہ موئمنون کی تفسیر