TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3120 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3120

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ تَتَجَافَی جُنُوبُهُمْ عَنْ الْمَضَاجِعِ نَزَلَتْ فِي انْتِظَارِ الصَّلَاةِ الَّتِي تُدْعَی الْعَتَمَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عبداللہ بن ابی زیاد، عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی، سلیمان بن بلال، یحیی بن سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ (تَ تَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ) 32۔ السجدہ : 16) (جدارہتی ہیں انکی کروٹیں اپنے سونے کی جگہ سے۔) اس نماز کے انتظار میں نازل ہوئی جسے عتمہ (یعنی عشاء کی نماز) کہا جاتا ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Anas ibn Maalik narrated: The verse, "Their sides forsake their beds." (32 :16) was revealed concerning the wait for the salah called (al-atmah). [Abu Dawud 1321]

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت السجدہ