TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3134 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3134

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِکُمْ قَالَ مَا کَانَ لِيَعِيشَ لَهُ فِيکُمْ وَلَدٌ ذَکَرٌ

حسن بن قزعہ بصری، مسلمہ بن علقمہ، داؤد بن ابی ہند، حضرت عامر شعبی اللہ تعالیٰ کے قول مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِکُمْ۔ الْآيَةَ کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی بیٹا زندہ نہیں رہا۔

Aamir Shabi (RA) said in explanation of this verse: "Muhammad is not the father of anyone of your men." (33:40). none of his sons survived him among you.

Permalink

See the full chapter: سورئہ احزاب کی تفسیر