Jami' Tirmidhi — Hadith 3140
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی أُحِلَّ لَهُ النِّسَائُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابن ابی عمر، سفیان، عمرو، عطاء، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تمام عورتیں حلال ہوگئیں تھیں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
Sayyidah Ayshah (RA) reported that till he died, the women were lawful to Allah’s Messenger (SAW). [Nisai 3204]