TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3167 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3167

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَسْلَمَ الْعِجْلِيِّ عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ أَعْرَابِيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الصُّورُ قَالَ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، سلیمان تیمی، اسلم عجلی، بشر بن شغاف، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی نے پوچھا یا رسول اللہ ! صور کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔ یہ حدیث حسن ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف سلیمان تیمی کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) reported that a villager asked, "O Messenger of Allah, what is the trumpet”? He said, “It is a horn which will be blown.” [Ahmed 6517, Abu Dawud 4744]

Permalink

See the full chapter: سورئہ زمر کی تفسیر